تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 جون 2012
وقت اشاعت: 11:9

راولپنڈی:وین کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق،چار زخمی

اے آر وائی - راولپنڈی کے نواحی علاقے خان پور میں کیری وین گہری کھائی میں جاگری جس کے نیتجے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔



وین مری سے خان پور جا رہی تھی۔ حادثے میں جاں بحق ا ور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق خان پور سے ہے اور وہ آپس میں دوست بتائے جاتے ہیں ۔ مقامی افراد نے زخمی افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.