تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
16 جون 2012
وقت اشاعت: 16:27

راجن پور:رشتہ کے تنازعہ پر بااثر افراد نے دکان کو آگ لگا دی

اے آر وائی - راجن پور میں رشتہ کے تنازعہ پر با اثر افراد نے دکان کو آگ لگادی،8 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔



راجن پور کے نواحی علاقہ شمسہ آباد میں وٹہ سٹہ کے رشتہ میں ایک گھر معمولی جھگڑاہوا جس پر سسرالیوں نے بااثر سیاسی شخصیات کے ساتھ ملکر فیاض کی دکان کو آ گ لگادی پولیس نے موقہ پر پہنچ کر نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ تو سرج کرلیا مگر تا حال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.