تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 جون 2012
وقت اشاعت: 14:44

جیکب آباد:گھرسے فرارہونے والی لڑکی کو قتل کردیاگیا

اے آر وائی - جیکب آباد میں پسند کی شادی کرنے کیلئے گھرسے فرارہونےوالی نوجوان لڑکی کو موت کو گھاٹ اتاردیاگیا۔



جیکب آبادکی انیلہ نے چند روز قبل گھر سے فرارہوکرپسند کی شادی کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے مداخلت کرکے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لےلیا ۔



سٹی تھانے میں والدین نے آکر پولیس سے مذاکرات کیےجس کےبعد مبینہ طورپرقانونی کارروائی کے بغیر ایس ایچ او نے لڑکی کو والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دی تھی۔ سٹی تھانے میں اب سب انسپکٹرعبدالاحد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاہے۔جس کے مطابق لڑکی انیلہ دھرپالی کو اس کے والد ،دوبھائیوں اورایک کزن نے موت کے گھاٹ اتاردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.