تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 جون 2012
وقت اشاعت: 20:34

لاہور: شادی سے انکار پر نوجوان نے منگیتر پر تیزاب پھینک دیا

اے آر وائی - لاہور میں شادی سے انکار پر نوجوان نے منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔ لڑکی کی گود میں موجود شیر خواربچہ بھی جھلس گیا۔ تیزاب گردی کا تازہ واقعہ لاہور کے علاقے سول لائن میں پیش آیا جہاں نوجوان نے اپنی کزن پر تیزاب پھینکا۔



تیزاب سے لڑکی کی گود میں موجود اس کا بھتیجا جھلس گیا۔ جس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ شیرخوار بچہ نوجوان کا بھی بھتیجا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.