تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 جون 2012
وقت اشاعت: 11:11

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص قتل

اے آر وائی - کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جان کی بازی ہارگیا اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔



پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رات گئے نامعلوم افراد نے چالیس سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.