تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:15

نوشہرہ: گھر میں گھس کر فائرنگ ،2 افراد جاں بحق

اے آر وائی - نو شہرہ کے علاقے رسالپور بارہ بانڈہ میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ ملزمان کی فائرنگ سے نزاکت اور اس کا بھانجا رحمن موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ مقتولین کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا سے ہے اور ان کی وابستگی اے این پی سے بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.