تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:16

پشاور:چمکنی کے علاقے سے دو بوری بند لاشیں برآمد

اے آر وائی - پشاور میں ملنے والی دوبوری بندلاشوں کو باپ اور بیٹے کے طور پرشناخت کرلیا گیا،دونوں کو قتل کرکے بوری میں بند کرکے پھینک دیاگیا۔



پولیس کے مطابق لاشیں رنگ روڈ سےملیں،دونوں باپ اور بیٹا معلوم ہوتے ہیں جن کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے بتایاجاتاہے،ایک ہفتے کے دوران رنگ روڈ اوراس کے اطراف سے چھ افراد کی بوری بند لاشیں ملیں، جن کو تشدد کرکے قتل کیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.