تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:16

جامشورو : تیزگام ایکسپریس کا انجن فیل، مسافروں کا احتجاج

اے آر وائی - جامشورو ریلوے اسٹیشن پرمسافروں کے احتجاج کے بعد تیزگام ایکسپریس روانہ کردی گئی۔



کراچی سے لاہور جانیوالی تیزگام ایکسپریس کا انجن جامشورو کے مقام بولاری اسٹیشن پر فیل ہوا۔ پانچ گھنٹے تاخیر ہونے پرمسافروں نے احتجاج کیاجس پر ریلوے پولیس کو طلب کرلیا گیا۔



مسافروں کے احتجاج کے بعد کوٹری سے انجن لگواکر تیزگام ایکسپریس لاہورکے لئے روانہ کردی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.