تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:17

لاہور: کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

اے آر وائی - لاہور میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے. کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈرارشد جمال کو ٹاون شپ سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ امریکہ کے خلاف دیواروں پر پوسٹر چسپاں کر رہا تھا۔ ارشد جمال کے پاس سے اہم دستاویزات اور لیٹریچر بھی برآمد ہوا ہے ۔ پولیس ارشد جمال سے تفتیش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.