تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2012
وقت اشاعت: 23:28

کراچی:فائربریگیڈملازمین عید پربھی تنخواہوں سےمحروم

اے آر وائی - عیدکےموقع پرلوگ اپنےاوربچوں کےکپڑوں اوردیگرسامان کی خریداری میں مصروف ہیں مگرفائربریگیڈکاعملہ اس اہم موقع پربھی تنخواہوں سےمحروم ہے۔ فائر برگیڈ ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر عید کے دنوں میں کام نہ کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔



میونسپل کمشنرمتانت علی کاکہناہےکہ فائر بریگیڈ کے ایک تا پندرہ گریڈ کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جاچکی ہے جبکہ گریڈسولہ اور اوپر کے ملازمین کو تنخواہیں حکومت سے فنڈ ملنے کے بعد ادا کی جائینگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.