تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
14 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:22

کوئٹہ: اسمگلی روڈ پر دھماکا،8 افراد زخمی

اے آر وائی - کوئٹہ کے علاقے اسمگلی روڈ پر دکان کے باہر دھماکا ہوا جس کے باعث آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے اسمنگلی روڈ کے فوڈ پوائنٹ پرشہری کھانے پینے میں مصروف تھے کہ زور دھماکہ ہوا جس کی آواز میں دور دور تک سنی گئی۔



دھماکے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق فوڈ پوائنٹ پر ٹیبل کے نیچے بم نصب کیا گیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.