تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:39

فیصل آباد: مدرسے میں فائرنگ، 12سالہ بچہ جاں بحق

اے آر وائی - فیصل آباد ستیانہ کے نواحی گاوٴں چھتس گاف ب میں مدرسے میں فائرنگ سے بار ہ سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کا آٹھ سالہ بھائی زخمی ہو گیا۔ بارہ سالہ عبد الحلیم اور اس کا آٹھ سالہ بھائی عبد الحمید اعتکاف میں بیٹھے نانا محمد نواز کے لئے افطاری کا سامان لیکر آئے اور وہیں کھیلنے لگے اسی دوران مبینہ طورپر کھڑکی میں سے کی گئی فائرنگ سے عبد الحلیم جاں بحق، جبکہ اس کا بھائی ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.