18 اگست 2012
وقت اشاعت: 9:56
حیدرآباد: تصادم سے ٹینکرز میں آتشزدگی، سپر ہائی وے بلاک
اے آر وائی - حیدر آباد میں دو آئل ٹینکروں میں تصادم ہوگیا جس کے بعد آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔ حادثہ جامشور و ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ تصادم کے بعد ٹینکروں میں آگ بھڑک اْٹھی تھی جس کے باعث سپرہائی وے پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ کئی کلو میڑ تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔