18 اگست 2012
وقت اشاعت: 16:51
مہمندایجنسی :فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے4افرادہلاک
اے آر وائی - مہمند ایجنسی میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مہمندایجنسی کی تحصیل یکا غنڈ کے علاقے بانگلو میں رات گئےنامعلوم افراد نے باپ بیٹے سمیت چار افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں،مقتولین مقامی رہائشی تھے ۔