تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 اگست 2012
وقت اشاعت: 15:41

کراچی: پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک

اے آر وائی - کراچی میں پرتشدد واقعات میں دوافرادجاں بحق ہوگئے۔رینجرز نے کارروائی کرکےدو مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔



پیر آباد تھانے کی حدودپراچہ قبرستان سےپچاس سالہ شخص کی لاش ملی ،جسے تشدد کے بعدقتل کیا گیا،فرنٹیئر کالونی میں ربانی محلہ کے مکان سے ایک پچیس سالہ شخص کی کئی روز پرانی تشدد ذدہ لاش ملی۔مقتولین کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔دونوں افراد کی لاشیں ضابطے کی کاروائی کیلئےعباسی شہید اسپتال منتقل کی گئیں۔



مچھر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔جبکہ رینجرز نےملیرجعفر طیار کے

علاقے میں کارروائی کرکے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.