تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 اگست 2012
وقت اشاعت: 22:59

مصروفیات کےباعث پہلے کی طرح عیدنہیں مناسکتا،امیرحیدرہوتی

اے آر وائی - وزیر اعلی خیبر پختونخواہ امیرحیدرہوتی کا کہناہے کہ اہلیہ نے ان کے لیے عید کی شاپنگ کی ہے۔ اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کو دونگا۔ ان کا کہناتھا کہ مصروفیات کی وجہ سے پہلے کی طرح عید نہیں منا سکتا، وہ پشاور میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے شہزاد محمود کے ساتھ خصوصی گفتگو کررہےتھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.