تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 اگست 2012
وقت اشاعت: 14:9

ملتان : ملزمان نے 18 سالہ رضیہ کو تیزاب پلادیا

اے آر وائی - ملتان میں خاندانی دشمنی پر چچا زاد کزن نے اٹھارہ سالہ رضیہ کو اغوا کرنے کے بعد تیزاب پلادیا۔ نواحی علاقے شجاع آباد کی رہائشی رضیہ چاند رات کو گھر کے قریب سے اغوا کی گئی۔



اغوا کاروں نے اُسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں تیزاب پلا کر سڑک کنارے پھینک کر چلے گئے۔ لڑکی کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیاگیا۔ لڑکی کے ورثاء کا کہنا ہے پولیس تعاون نہیں کر رہی۔ ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.