تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 اگست 2012
وقت اشاعت: 18:36

اوکاڑہ : ناجائز تعلقات کا الزام ، حجام کی آنکھیں نکال دی گئی

اے آر وائی - اوکاڑہ کے گاؤں بھری پور میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ ناجائز تعلقات پر بااثر افراد نے حجام کی دونوں آنکھیں نکال دیں جبکہ زبان اور ہونٹ کا دیئے ۔ حجام محمد یوسف کے مکھو نامی لڑکی سے مبینہ طور پر ناجائز تعلقات تھے ۔ لڑکی کے والد میاں خان نے یوسف کو گھر پر بلایا اور دیگر افراد کے ساتھ مل کر تیز دھار چھری سے اس کی آنکھیں نکال لی ،ہونٹ اور ناک کاٹ دئیے۔



پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.