تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:10

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو چوک پر لٹکا دیا گیا

اے آر وائی - تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ قصبہ ڈورے میں پسند کی شادی کر نیوالے جوڑے کو نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد لاشیں چوک کے قریب کھیتوں میں لٹکا دیا۔ مقتول محمد افضل پٹھان نے کچھ عرصہ قبل سلمیٰ نامی لڑکی سے پسند کی شا دی کی تھی جس کا سلمیٰ کے لواحقین کو رنج تھا۔



موقع ملتے ہی سلمیٰ کے لواحقین نے دونوں کو قتل کر دیا۔ سلمیٰ اور محمد افضل کی لا شیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کی جا رہی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاہم اب تک ملزمان کے خلاف کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.