تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 اگست 2012
وقت اشاعت: 15:27

اوکاڑہ : نوجوان کی آنکھیں نکالنے والا ایک اور ملزم گرفتار

اے آر وائی - اوکاڑہ میں نوجوان کی آنکھیں نکالنے والے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اوکاڑہ کے علاقے بھاڑی پور میں پولیس نے نوجوان یوسف کی آنکھیں نکالنے والے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔



گرفتار ملزمان میں علی شیر،محمد جاوید ،محمد حسین،شبیر اور شفیع شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں مطلوب ایک ملزم میاں خان اور دیگر کی تلاش کاکام جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.