تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 اگست 2012
وقت اشاعت: 15:36

اوکاڑہ :موٹر سائیکل حادثے میں تین افراد جاں بحق

اے آر وائی - اوکاڑہ کے قصبے شیر گڑھ میں موٹر سائیکل حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ٹائر پھٹنے سے موٹر سائیکل درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں غلام نبی، اس کی بیوی وزیراں اور پانچ سالہ بیٹی ساجدہ جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.