تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 اگست 2012
وقت اشاعت: 23:19

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

اے آر وائی - کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ائرپورٹ ملیر، گلستان جوہر، گلش اقبال میں بارش ہوئی۔ بارش کا سلسلہ رات ساڑھے دس بجے شروع ہوا۔ محمکہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے رات بھر جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.