تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:27

ٹندوباگوون آرسیم نالےمیں20فٹ چوڑاشگاف پڑگیا

اے آر وائی - نندو شہر کے قریب ٹنڈو باگو ون آر سیم نالے میں بیس فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے زیر کاشت فصلوں کو نقصان پہنچا جبکہ تین دیہات زیر آب آگئے ہیں ۔



مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پر کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں اورکئی گھنٹے گذرنے کے باوجود آبپاشی کا عملہ جائے وقوعہ پر نہیں پہنچ سکا ہے ۔ سیم نالے میں شگاف کے باعث زیر کاشت کپاس، گنے اور چاول کی فصلیں زیر آب آگئیں، جبکہ دین محمد مہران پوتہ، محمود پنہور، اورموسیٰ خاصخیلی دیہات زیرآب آگئے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.