تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:41

کراچی:سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری،مریض دربدر

اے آر وائی - سول اسپتال میں ڈاکٹر پرتشددکے حوالے سے ڈاکٹر تنظیموں کی جانب سے سول اسپتال کی او پی ڈی اور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔



پی ایم اے ،سندھ ڈاکٹرز وئلفئر ایسو سی ایشن سمیت دیگر تنظیموں کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نرسوں،پیرامیدیکل اسٹاف سمیت تما ڈاکٹر برادری عدم تحفظ کا شکار ہے جس کی بد ترین مثال سرجن عمیر الاسلام پر تشدد ہے۔ہڑتال ہر قائم ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ جب تک سول اسپتال میں مکمل سیکیورٹی فراہم نہیں کی جائیگی ان کا احتجاج جاری رہے گا تاہم مریضوں کو ایمرجینسی میں علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.