تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 اگست 2012
وقت اشاعت: 14:52

جہانیاں:ٹرک دوکانوں میں جا گھسا،ایک شخص جاں بحق

اے آر وائی - جہانیاں تیزرفتار ٹرک بریک فیل ہو نے پر دوکا نو ں میں جا گھسا۔ ایک شخص جا ں بحق، 6زخمی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔



جہا نیا ں کے نو احی علا قے ٹبہ سلطا ن پو رمیں ملتا ن وہا ڑ ی روڈ پر کو ئٹہ سے ملتا ن جا نے ٹرک نمبر

ٹی کے زیڈ 916 کے بریک اچانک فیل ہو نے پر ٹرک دوکانو ں میں گھس گیا جس سے دوکا ندار محمد سرور موقع پر جاںبحق ہو گیا جبکہ 6افراد شدید زخمی ہو گئے جہنیں رول ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطا ن پور منتقل کردیا گیا۔



پولیس تھا نہ ٹبہ سلطا ن پو ر نے ٹرک کو قبضہ میں لے لیا جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع پر سے فرار ہو گئے 3شدید زخمیو ں کو نشتر ہسپتال ملتا ن ریفر کردیا پولیس نے کا رروائی شروع کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.