تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 اگست 2012
وقت اشاعت: 21:3

جھنگ میں زمیندار نے مزارع پر کُتے چھوڑ دیئے

اے آر وائی - جھنگ میں زمیندار نے دو کنال زمین کے تنازعہ پر مزارع پر کُتے چھوڑ دیئے جس سے مزارع زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگیا ۔ غریب مزارع اللہ دتہ گزرہا تھا زمیندار کے ڈیرے کے پاس سے کہ زمیندار نے چھوڑ دیئے اس پر اپنے شکاری کتے جن کے کاٹنے سے آئے اُسے گہرے زخم اور 55سالہ اللہ دتہ نے دم توڑ دیا ۔



تحصیل اسپتال بھوانہ میں واقعہ پر مقتول کے لواحقین کی ملزم خلاف درخواست تھانے میں رجسٹرڈ کرلی گئی۔ ملزم واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.