تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 اگست 2012
وقت اشاعت: 14:2

کراچی: جوڑیا بازار میں نجی بینک میں آگ پر قابو پالیا

اے آر وائی - کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں واقع نجی بینک میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ پولیس حکام کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس کی وجہ سے دو ایئر کنڈیشنزجل گئے، آتشزدگی سے دفتر میں موجود فرنیچر کو جزوی نقصان پہنچا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.