تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 اگست 2012
وقت اشاعت: 20:34

پشاور: گلوکارہ غزالہ جاوید کا قتل، سابق شوہر گرفتار

اے آر وائی - پشتو کی معروف گلوکارہ غزالہ جاوید اور ان کے والد کے قتل کے الزام میں سابق شوہر جہانگیر کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ جہانگیر معروف گلوکارہ غزالہ کا سابق شوہر تھا اور غزالہ جاوید نے جہانگیر سے خلع لے لیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.