تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:14

چیچہ وطنی:غیرت کے نام پرماں 4 بیٹیوں سمیت قتل

اے آر وائی - چیچہ وطنی کے نواحی علاقے غازی آباد میں صبح سویرے لرزہ خیر واردات ہوئی جس میں غیرت کے نام پر پانچ خواتین کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔



پولیس کے مطابق نواحی گاوٴں انتیس گیارہ ایل میں بیٹے نے ماں اور چار بہنوں کو زہریلی چیز کھلا کر بے ہوش اور بعد میں تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے لیا ہے اور مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.