تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اگست 2012
وقت اشاعت: 14:5

پنو عاقل: کاروکاری کے الزام میں مور چاچڑ قتل

اے آر وائی - پنو عاقل کے کچے کے علاقے گوٹھ لکھن مہر میں نامعلوم افراد نے کا رو کا ری کے الزام میں ایک شخص کوقتل کر دیا۔ مور چاچڑپر کے قتل کے خلاف چاچڑبرادری نے لاش روڈ پر رکھ کر شد ید احتجاج کیا اور روڈ بلاک کردی۔ ورثاء کا کہنا تھا مور چاچڑ پر کارو کاری کا جھوٹا الزام لگا یا گیا تھا۔ مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے مہر برادری کے خلاف کارروائی کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطا لبہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.