تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اگست 2012
وقت اشاعت: 18:7

پنجاب: رانا ثناء اللہ کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرادی گئی

اے آر وائی - وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے خلاف مسلم لیگ ق کی رکن اسمبلی نے تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ مسلم لیگ ق کی رکن پنجاب اسمبلی ماجدہ زیدی نے تحریک استحقاق میں بدھ کے روز صوبائی اسمبلی میں صوبے کی تقسیم پر ہونے والی ہنگامہ آرائی میں رانا ثناء اللہ نے مبینہ طور پر سکینہ شاہین ،ڈاکٹر غزالہ رانا اور رضیہ جوزف کے ذریعے اُن پر حملہ کرایا اور گالیاں دی۔



تحریک استحقاق میں کہا گیا ہے کہ رکن اسمبلی کی حثیت سے اس نازیباں الفاظ اور بدسلوکی پر اُن کا استحقاق مجروح ہو اہے اسپیکر وزیر قانون کے خلاف کاررروائی کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.