تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:18

کراچی:مواچھ گوٹھ میں رینجرز آپریشن،7ملزمان گرفتار

اے آر وائی - کراچی کے علاقے بلدیہ سعیدآباد سے خاتون کی لاش برآمدہوئی ہے جبکہ رینجرز نے مواچھ گوٹھ میں ٹارگٹڈآپریشن کرکے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمدکرلیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ عینی کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔رات گئے ملیر کھوکھرا پار اور صبح سویرے ٹاور کے قریب ہوٹلز کے باہر ہوائی فائرنگ کے واقعات پیش آئے۔



وسری جانب رینجرز نے مواچھ گوٹھ میں واقع بروہی پاڑہ اور شیخ محلہ میں ٹارگٹڈآپریشن کرکے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدکیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.