تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:51

جیکب آباد: کاروکاری کے الزام میں دو خواتین قتل

اے آر وائی - جیکب آباد میں کاروکاری کے الزام میں دو خواتین کو قتل کردیا گیا ۔دونوں خواتین کا رشتہ ماں بیٹی بتایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق شہر کے سول لائن تھانے کی حدود اے ڈی سی کالونی میں مسلح افراد نے کاروکاری کے الزام میں دو خواتین ماں بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.