تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:47

منڈی بہاالدین: بیوی نے بیٹے کیساتھ مل کر شوہر کوزندہ جلادیا

اے آر وائی - منڈی بہاء الدین کے قریب چک نمبر 25 میں گھریلو جھگڑے پر بیوی نے بیٹے سے مل کر خاوند کو زندہ جلادیا۔



منڈی بہاؤالدین چک نمبر 25 میں گھریلو تنازع پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر خاوند کو زندہ جلادیا اور خاوند کی لاش راکھ بنا کر نہر میں بہادی،



پولیس نے تھانہ گوجرہ میں ملزمہ عطیہ اور اسکے بیٹے مزمل کو گرفتار کرے مقدمہ درج کرلیا، پولیس نے کاروائی مقتول بوٹا کے بھائی نور محمد کے بیان پر کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.