تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:20

پنجاب:ایف آئی آر پرمدعی کاٹیلی فون نمبرلازمی قرار

اے آر وائی - آئی جی پنجاب نے ایف آئی آر پر مدعی کا ٹیلی فون نمبر درج کرنے کو لازمی قرار دے دیا۔ آئی جی پنجاب محمد حبیب الرحمان کا کہنا تھا کہ سٹیزن فیڈ بیک منصوبے کی روشنی میں ٹیلی فون نمبر کولازمی قرار دیاہے ۔



انہوں نے مزید کہا کہ ڈی پی اوز مشتبہ ایف آئی آر پر مدعی کو فون کرکے بلاسکے گے۔ جس سے مقدمے کی تفتیش میں مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.