تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 17:37

جہانیاں: تیز رفتار بس الٹ گئی، 40 مسافر زخمی

اے آر وائی - جہانیاں خانیوال روڈ پر مسافر بس اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چالیس سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ۔ پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔



فیصل آباد سے صادق آباد جانے والی مسافر بس میں ساٹھ سے زائد مسافر سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع پر ریسکیو خانیوال کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جہانیاں پہنچایا۔ زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔ اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.