تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:18

بھائیوں اور بھتیجوںکی6بچوں کی ماں سے زیادتی

اے آر وائی - احمد پور شرقیہ میں جائیداد کے تنازع پر شوہر کے بھائیوں اور بھتیجوں نے چھ بچوں کی ماں سے زیادتی کا نشانہ بنایا اور تشدد کرکے نیم برہنہ حالت میں گھر کے باہر پھینک دیا۔ خواتین پر تشددکا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔احمد پور شرقیہ کے علاقےظاہر پیرکی رہائشی شگفتہ کو جائیداد کے تنازع پر شوہر کے بھائی بھتیجوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا اورتشددکرکے اُسےنیم برہنہ حالت میں گھر کے باہر پھینک دیا۔ جسے اہل علاقہ نے اسپتال پہنچایا۔

شگفتہ اپنے ساتھ ہونے والا ظلم بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئی۔ شگفتہ کے مطابق اُس کے شوہرنےڈرا دھمکا کرحق مہر میں دی ہوئی ایک ایکٹر اراضی اوردو کنال کا گھر واپس لے کر طلاق دے دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.