تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:33

کوئٹہ :سلنڈر پھٹنے سے 2افراد ہلاک ایک زخمی

اے آر وائی - کوئٹہ کے علاقے میر احمد خان روڈ پرواقع ایک مکان میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد ہلاک ایک زخمی ہو گیا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ دھماکے کی آواز زور دار تھی جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.