تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:8

کندھ کوٹ:ٹرالرسےموٹرسائیکل کا تصادم،دو افراد ہلاک

اے آر وائی - کندھ کوٹ قومی شاہراہ پر کراچی سے کشمور جانیوالے ٹرالر کا کندھ کوٹ آنیوالی موٹر سائیکل کو ٹکر،سابق ایس ایچ او کے دو جوان بیٹے چودہ سالہ اختر گولو اور اٹھارہ سالہ عامر گولو موقع پر جاں بحق ہوگئے۔



پولیس نے ٹالر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا جہاں آبائی گاوں میں تدفین کی جائے گی۔علاقے میں سوگ کا ماحول۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.