تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:39

لاہور کے میو ہسپتال میں دو مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے

اے آر وائی - لاہور کے میو ہسپتال میں ننکانہ کے رہائشی76 سالہ ولی محمد اور لاہور کے ہی رہائشی 23 سالہ قاسم میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی۔ دونوں مریض کے آئی جی ایم ٹیسٹس پازیٹو آ گئے ۔ میو ہسپتال میں اس وقت چھ مزید ڈینگی کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.