تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:36

گلگت:اسلام آبادجانیوالی وین کو حادثہ،4مسافرجاں بحق

اے آر وائی - گلگت سے اسلام آباد جانے والی وین کھائی میں گر گئی جس کے باعث چار مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔



ذرائع کے مطابق مسافر وین کوحادثہ بارش کے باعث پیش آیا۔ جبکہ پولیس کا کہنا کہ تیزرفتاری کی وجہ سے وین کھائی میں جاگری۔ لاشوں اور زخمیوں کو بٹ گرام اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی تعداد چودہ بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.