8 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:22
نیا بلدیاتی نظام ہر لحاظ سے بہترین سے ہے، شرجیل میمن
اے آر وائی - سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نیا بلدیاتی نظام ہر لحاظ سے بہترین ہے صرف تانگہ پارٹیاں اس معاملے پر انتشار پھیلا رہی ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کے خدشات دور اور قوم پرستوں کو اعتماد میں لیں گے۔