تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:22

لاہور:دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ،2افراد ہلاک

اے آر وائی - لاہور میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔



لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں محمودبٹ نامی شہری کی دکان پر تین موٹر سائیکل مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ کی زد میں آکر محمود بٹ اور اس کا دوست نعیم شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.