13 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:47
وزیراعلیٰ سندھ نے آتشزدگی کا شکار فیکٹری کا دورہ کیا
اے آر وائی - وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں آتشزدگی کا شکار فیکٹری کا دورہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کی ہے اور ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔