تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 23:19

خضدار:فائرنگ سے سعید قلندرانی محافظوں سمیت جاں بحق

اے آر وائی - خضدار میں فائرنگ سے قبائلی شخصیت سعید قلندرانی اپنے چار محافظوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ خضدار کے قبائلی شخصیت سعید قلندرانی اپنے گھر کی جانب جارہے تھے کہ خضدار کے علاقے توتک میں نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سعید قلندرانی اپنے چار محافظوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔



مقتولین کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال خضدار منتقل کردی گئی ہیں ،سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے اور کارروائی شروع کردی ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.