تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
14 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:10

نواز شریف کا بیان صوبائی خود مختاری پر حملہ ہے،شرجیل میمن

اے آر وائی - سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی نظام سے متعلق نواز شریف کا بیان صوبائی خود مختاری پر حملہ ہے۔ اے آر وائی نیوز سے بات چیت میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ میں بلدیاتی نظام بنانے کا مینڈیٹ عوام نے پیپلز پارٹی کو دیا ہے مسلم لیگ ن کو نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.