تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:13

لاہور:گودام میں آتشزدگے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل گیا

اے آر وائی - دہلی گیٹ لاہورمیں النور مارکیٹ میں واقع دو منزلہ کپڑے کے گودام میں شارٹ شڑکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے ۔تھوڑی دیر میں پورے گودام کواپنی لپیٹ میںلے لیا۔



ریسکیو اور فائربریگیڈ کی ٹیمیں آگ کی اطلاع ملتےہی موقع پر پہنچ گئی تاہم لیسکو احکام کی بروقت بجلی بند نہ کرنے کے باعث فوری طور پر آپریشن شروع نہ کرسکے۔ ریسکیو اہلکاروں نے دوگھنٹے طویل آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.