15 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 17:23
کراچی: بڑا بورڈ کے قریب دستی بم حملہ،ایک بچہ جاں بحق
اے آر وائی - کراچی کے علاقے ناظم آباد بڑا بورڈ کے قریب دستی بم حملہ میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ نوافراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ پولیس تفتیش کررہی ہے۔