تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:16

سکھر: جتو ئی برادری کا حملہ ، رکشہ ڈرا ئیور زخمی

اے آر وائی - چھو ہا را منڈی کے رہا ئشی رکشہ ڈرا ئیو پر جتو ئی برا دری کے افراد نے گو لیوں کے فائر کر کے زخمی کر دیا۔زخمی نے جتوئی برادری کے خلاف سکھر پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔حکام با لا سے ملز مان کے خلاف کا روائی کر نے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔



احتجاجی مظاہر ہ کر تے ہو ئے عیدن چو ہا ن کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات اس کے گھر پر حملہ کر کے کوڈو جتوئی ،نظر محمد جتو ئی اور اس کے سا تھیوں نے فا ئرنگ کردی جس سے ایک گو لی اس کی ٹانگ میں لگی اور وہ زخمی ہو گیا۔



اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ پو لیس بھی ملز مان کے خلاف کا روائی نہیں کر رہی ہے۔ر کشہ ڈرا ئیور نے اعلیٰ حکام سے ملز مان کے خلاف کا روائی کر نے سمیت انصاف کی فرا ہمی کا مطا لبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.