تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:41

پنجاب میں کرپشن کا بازار گرم ہے، شرجیل میمن

اے آر وائی - وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ملک میں ہمیشہ صرف پیپلزپارٹی کا نام نہاد احتساب ہوا ہے۔ پنجاب میں کرپشن کا بازار گرم ہے ۔ شریف برادران نے اپنے خلاف مقدمات میں اسٹے لیا ہوا ہے ۔ وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.